نہ تو میں نے استعفی بھیجا ہے اور نہ ہی وزیراعظم نے ایسا کرنے کے لئے کہا ، چوہدری فواد حسین

اسلام آباد ۔ 24 فروری (اے پی پی)وفاقی وزیراطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ نہ تو میں نے استعفیٰ بھیجا ہے اور نہ ہی وزیراعظم نے ایسا کرنے کے لئے کہا ہے ۔اتوار کو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹرپرجاری ہونے والے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ کچھ تحفظات ہیں جو انہوں نے وزیراعظم کے سامنے رکھے ہیں۔وزیراطلاعات نے کہاکہ وزیراعظم نے ان کے ساتھ ہمیشہ …

اسلام آباد ۔ 24 فروری (اے پی پی)وفاقی وزیراطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ نہ تو میں نے استعفیٰ بھیجا ہے اور نہ ہی وزیراعظم نے ایسا کرنے کے لئے کہا ہے ۔اتوار کو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹرپرجاری ہونے والے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ کچھ تحفظات ہیں جو انہوں نے وزیراعظم کے سامنے رکھے ہیں۔وزیراطلاعات نے کہاکہ وزیراعظم نے ان کے ساتھ ہمیشہ مشفقانہ رویہ رکھا اور میرے لیے ان کا اعتماد اور ذاتی تعلق کسی بھی سرکاری عہدے سے زیادہ اہم ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply