مکہ ۔ 6 اگست (اے پی پی) خالد الفیصل کو بتایا گیا کہ وقوف عرفہ کے دن خطبے کا ترجمہ انگریزی، اردو، فارسی،فرانسیسی اور ملائیشین زبانوں میں براہِ راست دیا جائے گا۔ دریں اثناء گورنر مکہ مکرمہ خالد الفیصل نے نیا غلاف کعبہ کلید برداروں کے سربراہ کے حوالے کر دیا۔ 9 ذی الحجہ کو پرانا غلاف اتار کر نیا غلاف چڑھایا جائے گا۔
نیا غلاف کعبہ کلید برداروں کے سربراہ کے حوالے

مزید خبریں