اسلام آباد ۔ 26 جولائی (اے پی پی) نیا پاکستان ہا¶سنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ہر پاکستانی کیلئے اپنا گھر سکیم کیلئے ملک بھر میں رجسٹریشن کا آغاز کردیاہے، ہر پاکستانی کو اپنا گھر کم قیمت اور آسان قسطوں پر ملے گا۔ نیا پاکستان ہا¶سنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ذرائع نے ”اے پی پی“ کو بتایاکہ جو افراد رجسٹریشن کرارہے ہیں وہ رجسٹریشن کی رسید ضرور حاصل کریں اور اس …
نیا پاکستان ہا¶سنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے اپنا گھر سکیم کیلئے ملک بھر میں رجسٹریشن کا آغاز کردیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 جولائی (اے پی پی) نیا پاکستان ہا¶سنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ہر پاکستانی کیلئے اپنا گھر سکیم کیلئے ملک بھر میں رجسٹریشن کا آغاز کردیاہے، ہر پاکستانی کو اپنا گھر کم قیمت اور آسان قسطوں پر ملے گا۔ نیا پاکستان ہا¶سنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ذرائع نے ”اے پی پی“ کو بتایاکہ جو افراد رجسٹریشن کرارہے ہیں وہ رجسٹریشن کی رسید ضرور حاصل کریں اور اس بات کی تصدیق کرلیں کہ ان کا شناختی کارڈ اور ٹریکنگ نمبر درست درج کیاگیاہے۔ نیا پاکستان ہا¶سنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ذرائع نے کہاکہ لوگ نیا پاکستان ہا¶سنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اٹھارٹی کی سکیم میں دلچسپی لے رہے ہیں اور حکومت کی کوشش ہے کہ اس سکیم سے زیادہ زیادہ سے لوگ استفادہ کریں۔








