نینشنل بینک نے قائد اعظم ٹرافی کےلئے ٹیم کا اعلان کردیا

کراچی ۔ 19 ستمبر (اے پی پی) نیشنل بینک آف پاکستان نے قائد اعظم ٹرافی کےلئے نیشنل بنک کرکٹ کے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا۔ ٹیم کی قیادت ٹیسٹ کرکٹر ناصر جمشید کرینگے ۔ دیگر کھلاڑیوں میں محمد نوید سرور، رمیز راجہ جونیئر، حمزہ پراچہ، احسان علی، عثمان صلاح الدین، فیصل مبشر، نوید یاسر، قیصر عباس، کامران غلام، ایم بلال آصف، علی منظور، محمد عاطف جبار، آفاق احمد، الطاف احمد، گوہر …

کراچی ۔ 19 ستمبر (اے پی پی) نیشنل بینک آف پاکستان نے قائد اعظم ٹرافی کےلئے نیشنل بنک کرکٹ کے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا۔ ٹیم کی قیادت ٹیسٹ کرکٹر ناصر جمشید کرینگے ۔ دیگر کھلاڑیوں میں محمد نوید سرور، رمیز راجہ جونیئر، حمزہ پراچہ، احسان علی، عثمان صلاح الدین، فیصل مبشر، نوید یاسر، قیصر عباس، کامران غلام، ایم بلال آصف، علی منظور، محمد عاطف جبار، آفاق احمد، الطاف احمد، گوہر شاہ، زوہیب احمد، فیضان خان (وکٹ کیپر)، یاسر حسین اور ایم زاہد شامل ہیں جبکہ نیشنل بنک کرکٹ ٹیم کے کوچ نعمان اللہ، کوارڈینٹر سعید آزاد اور منیجر محمد جمیل ہونگے۔ تربیتی کیمپ لاہور میں منعقد ہوگا۔

Leave a Reply