ویلنگٹن۔ 27جنوری (اے پی پی)نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آخری اور فیصلہ کن ٹی ٹونٹی میچ اتوار کو کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن گیارہ بجے شروع ہوگا۔
نیوزی لینڈ اور پاکستان کی ٹیمیں فیصلہ کن ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں آمنے سامنے ہوں گی

مزید خبریں