ہیملٹن ۔ 16 جنوری (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں میچ 19 جنوری کو ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا، میزبان کیویز کو سیریز میں 4-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ون ڈے میں 5 وکٹوں سے شکست دیکر مسلسل چوتھے کامیابی اپنے نام کی۔ مسلسل فتوحات کے بعد …
نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے 19 جنوری کو کھیلا جائے گا، کیویز کو 4-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل

مزید خبریں
ہیملٹن ۔ 16 جنوری (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں میچ 19 جنوری کو ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا، میزبان کیویز کو سیریز میں 4-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ون ڈے میں 5 وکٹوں سے شکست دیکر مسلسل چوتھے کامیابی اپنے نام کی۔ مسلسل فتوحات کے بعد میزبان کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہیں اور انہوں نے گرین شرٹس کو سیریز میں وائٹ واش کرنے کو ہدف بنا لیا ہے دونوں ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے 19 جنوری کو کھیلا جائے گا۔








