نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈےجمعہ کوہو گا

ویلنگٹن ۔ 17 جنوری (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں میچ جمعہ کو ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔ میزبان کیویز کو سیریز میں 4-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے

مزید خبریں