ویلنگٹن ۔ 18 جنوری (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری میچ جمعہ کو ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔ میزبان کیویز کو سیریز میں 4-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ایک روزہ کرکٹ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دیکر مسلسل چوتھی کامیابی اپنے نام کی۔
نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈےجمعہ کوکھیلا جائیگا ،کیویز کو 4-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل

مزید خبریں