ویلنگٹن۔ 26جنوری (اے پی پی)نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچ اتوار کو کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن گیارہ بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔
نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ اتوار کو کھیلا جائے گا

مزید خبریں