آکلینڈ ۔ 23 جنوری (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ جمعرات کو ایڈن پارک، آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم کو گرین شرٹس کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔
نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان دوسرا بین الاقوامی ٹی 20 کرکٹ میچ جمعرات کو کھیلا جائیگا

مزید خبریں