نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان دوسرا بین الاقوامی ٹی 20 کرکٹ میچ 25 جنوری کو کھیلا جائیگا

آکلینڈ ۔ 22جنوری (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 25 جنوری کو ایڈن پارک، آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم کو گرین شرٹس کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ کیویز نے پہلے ٹی 20 کرکٹ میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔

مزید خبریں