ویلنگٹن ۔ 22جنوری (اے پی پی) نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے بین الاقوامی ٹی 20 کرکٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ کیویز باﺅلرز کے سامنے پاکستانی ٹیم ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور خزاں رساں پتوں کی طرح یکے بعد دیگرے پویلین لوٹتی چلی گئی، پاکستان کے آٹھ کھلاڑی مجموعی 83 سکور پر پویلین لوٹ گئے جن …
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے بین الاقوامی ٹی 20 کرکٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی

مزید خبریں
ویلنگٹن ۔ 22جنوری (اے پی پی) نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے بین الاقوامی ٹی 20 کرکٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ کیویز باﺅلرز کے سامنے پاکستانی ٹیم ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور خزاں رساں پتوں کی طرح یکے بعد دیگرے پویلین لوٹتی چلی گئی، پاکستان کے آٹھ کھلاڑی مجموعی 83 سکور پر پویلین لوٹ گئے جن میں ٹیم کپتان سمیت نو کھلاڑی دوہرا ہندسہ بھی عبور نہ کر سکے








