نیوزی لینڈ کا تین ملکی ٹی 20 سیریز کےلئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان

ویلنگٹن ۔ 29 جنوری (اے پی پی) نیوزی لینڈ نے تین ملکی ٹی 20 سیریز کےلئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ کولن منرو فٹنس مسائل سے نجات کے بعد دوبارہ ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ فاسٹ باﺅلر لوکی فرگوسن کو ڈراپ کر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں