آکلینڈ ۔ 21 اگست (اے پی پی) نیوزی لینڈ آئندہ برس شیڈول آئی سی سی ورلڈ کپ کی تیاری کے سلسلے میں 2018-19ءہوم سیزن دسمبر سے مارچ کے دوران تین ایشیائی ٹیموں، سری لنکا، بھارت اور بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کی میزبانی کرے گا، میزبان ٹیم تینوں ٹیموں کے خلاف مجموعی طور پر 11 ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ اعلان کردہ شیڈول کے تحت نیوزی لینڈ کی …
نیوزی لینڈ کا دسمبر سے مارچ تک تین ایشیائی ٹیموں سری لنکا، بھارت اور بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان

مزید خبریں
آکلینڈ ۔ 21 اگست (اے پی پی) نیوزی لینڈ آئندہ برس شیڈول آئی سی سی ورلڈ کپ کی تیاری کے سلسلے میں 2018-19ءہوم سیزن دسمبر سے مارچ کے دوران تین ایشیائی ٹیموں، سری لنکا، بھارت اور بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کی میزبانی کرے گا، میزبان ٹیم تینوں ٹیموں کے خلاف مجموعی طور پر 11 ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ اعلان کردہ شیڈول کے تحت نیوزی لینڈ کی ٹیم دسمبر اور جنوری میں سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ، تین ون ڈے اور واحد ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔








