نیوزی لینڈ ہیملٹن ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 373 رنز بنا کر آﺅٹ، ویسٹ انڈیز نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 215 رنز بنا لئے

ہیملٹن۔ 10 دسمبر (اے پی پی) ویسٹ انڈیز نے ہیملٹن ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 215 رنز بنا لئے اور اسے نیوزی لینڈ کی پہلی اننگز کا سکور برابر کرنے کے لئے مزید 158 رنز درکار ہیں۔ کریگ براتھویٹ نے ففٹی بنائی۔ ساﺅدی، ویگنر، بولٹ اور گرینڈ ہوم نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔ اس سے قبل نیوزی لینڈ کی ٹیم اپنی …

ہیملٹن۔ 10 دسمبر (اے پی پی) ویسٹ انڈیز نے ہیملٹن ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 215 رنز بنا لئے اور اسے نیوزی لینڈ کی پہلی اننگز کا سکور برابر کرنے کے لئے مزید 158 رنز درکار ہیں۔ کریگ براتھویٹ نے ففٹی بنائی۔ ساﺅدی، ویگنر، بولٹ اور گرینڈ ہوم نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔ اس سے قبل نیوزی لینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 373 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی، ٹرینٹ بولٹ 37 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply