اسلام آباد ۔ 27 جون (اے پی پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفرمحمود عباسی سے ترک نائب وزیر قومی دفاع سوئے الپائے نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعاون سمیت دیگر امور زیر غور آئے ۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ترک نائب وزیر قومی دفاع سوئے الپائے نے پاک بحریہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر …
نیول چیف ایڈمرل ظفرمحمود عباسی سے ترک نائب وزیر قومی دفاع سوئے الپائے کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعاون سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد ۔ 27 جون (اے پی پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفرمحمود عباسی سے ترک نائب وزیر قومی دفاع سوئے الپائے نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعاون سمیت دیگر امور زیر غور آئے ۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ترک نائب وزیر قومی دفاع سوئے الپائے نے پاک بحریہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات کی ۔









