نیپالی وزیر اعظم چین کے دورے پر آئیں گے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ ۔ 14 جون (اے پی پی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کن شیوان نے کہا ہے کہ نیپالی وزیر اعظم کے پی شرمااولی19 سے 24 جون تک چین کا سرکاری دورہ کریںگے۔ترجمان نے کہا کہ چین اور نیپال کے درمیان روایتی دوستی پائی جاتی ہے۔ دونوں ملک ایک دوسرے کے کلیدی مفادات کے سلسلے میں ہمیشہ ایک دوسرے کی حمایت اور مشترکہ مفادات پر مبنی تعاون کرتے چلے …

بیجنگ ۔ 14 جون (اے پی پی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کن شیوان نے کہا ہے کہ نیپالی وزیر اعظم کے پی شرمااولی19 سے 24 جون تک چین کا سرکاری دورہ کریںگے۔ترجمان نے کہا کہ چین اور نیپال کے درمیان روایتی دوستی پائی جاتی ہے۔ دونوں ملک ایک دوسرے کے کلیدی مفادات کے سلسلے میں ہمیشہ ایک دوسرے کی حمایت اور مشترکہ مفادات پر مبنی تعاون کرتے چلے آ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جناب شرمااو لی کے موجودہ دورہ چین کے دوران دونوں ملکوں کےراہنما نئی صورتحال کے تحت دو طرفہ تعلقات کی ترقی کی سمت کا تعین کریںگے۔

مزید خبریں