نیپال میں ”میڈ ان پاکستان “ نمائش 22ستمبر سے شروع ہو گی

راولپنڈی۔18ستمبر (اے پی پی)راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام نیپال میں ساتویں ”میڈ ان پاکستان “ نمائش 22تا28ستمبر منعقد ہو گی ۔چیئرمین ریجنل ٹریڈ کمیٹی خورشیدبرلاس نے بتایاکہ نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں منعقدہ ”میڈ ان پاکستان “ نمائش کو ”ری بلڈ نیپال “ کا عنوان دیا گیا ہے جس کا مقصد یہ ہے کہ زلزلے سے تباہ حال نیپال کی تاجر برادری کو دوبارہ اپنے پاﺅں …

راولپنڈی۔18ستمبر (اے پی پی)راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام نیپال میں ساتویں ”میڈ ان پاکستان “ نمائش 22تا28ستمبر منعقد ہو گی ۔چیئرمین ریجنل ٹریڈ کمیٹی خورشیدبرلاس نے بتایاکہ نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں منعقدہ ”میڈ ان پاکستان “ نمائش کو ”ری بلڈ نیپال “ کا عنوان دیا گیا ہے جس کا مقصد یہ ہے کہ زلزلے سے تباہ حال نیپال کی تاجر برادری کو دوبارہ اپنے پاﺅں پر کھڑا ہونے میں معاونت دی جا سکے ۔

Leave a Reply