واٹر ریسورس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 18 ارب 80 کروڑ روپے جاری

اسلام آباد۔28نومبر (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات وخصوصی اقدامات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں واٹر ریسورس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 18 ارب 80 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کردئیے ہیں۔ کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لیے رواں مالی سال کے دوران 97ارب 55 کروڑ روپے سے …

اسلام آباد۔28نومبر (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات وخصوصی اقدامات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں واٹر ریسورس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 18 ارب 80 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کردئیے ہیں۔

کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لیے رواں مالی سال کے دوران 97ارب 55 کروڑ روپے سے زائد فنڈز مختص کئے ہیں۔