اسلام آباد۔30نومبر (اے پی پی):ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے سیکرٹری جنرل اور بلائنڈ کرکٹ آسٹریلیا کے چئیرمین ریمنڈ ماکسلی پاکستان پہنچ گئے ۔ ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر اور چیئرمین پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل سید سلطان شاہ نے ملتان ایئرپوٹ پر انکا استقبال کیا۔ ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کا 26واں سالانہ اجلاس 2 دسمبر کو ملتان میں منعقد ہوگا ۔ جس میں بلائنڈ کرکٹ کے دیگر امور کے علاوہ …
ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے سیکرٹری جنرل اور بلائنڈ کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین ریمنڈ ماکسلی پاکستان پہنچ گئے

مزید خبریں
اسلام آباد۔30نومبر (اے پی پی):ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے سیکرٹری جنرل اور بلائنڈ کرکٹ آسٹریلیا کے چئیرمین ریمنڈ ماکسلی پاکستان پہنچ گئے ۔
ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر اور چیئرمین پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل سید سلطان شاہ نے ملتان ایئرپوٹ پر انکا استقبال کیا۔ ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کا 26واں سالانہ اجلاس 2 دسمبر کو ملتان میں منعقد ہوگا ۔
جس میں بلائنڈ کرکٹ کے دیگر امور کے علاوہ ڈبلیو بی سی سی کے انتخابات بھی منعقد کیے جائینگے۔اجلاس میں ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کے 9 ممالک شرکت کرینگے۔








