ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ 3 نومبر سے قطر میں کھیلی جائے گی،نوید کپاڈیہ

اسلام آباد۔23اکتوبر (اے پی پی):پاکستان سنوکر فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل نوید کپاڈیہ نے کہا ہے کہ ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ 3 نومبر سے قطر میں کھیلی جائے گی۔ جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیمپئن شپ میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں اور چیمپئن شپ میں تین کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں مینز، ویمنز اور ماسٹرز کے …

اسلام آباد۔23اکتوبر (اے پی پی):پاکستان سنوکر فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل نوید کپاڈیہ نے کہا ہے کہ ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ 3 نومبر سے قطر میں کھیلی جائے گی۔

جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیمپئن شپ میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں

اور چیمپئن شپ میں تین کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں مینز، ویمنز اور ماسٹرز کے مقابلے شامل ہیں۔ چیمپئن شپ 13 نومبر تک جاری رہے گی۔

 

مزید خبریں