وزارت اطلاعات و نشریات کے زیراہتمام دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کل بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد میں منعقد ہوگی

اسلام آباد ۔ 25 فروری (اے پی پی) وزارت اطلاعات و نشریات کے زیراہتمام دو روزہ بین ا لاقوامی کانفرنس کل منگل کو بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد میں منعقد ہوگی ۔افتتاحی سیشن کے مہمان خصوصی سیکرٹری اطلاعات و نشریات شفقت جلیل جبکہ اختتامی سیشن کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین ہوں گے ۔یہ دو روزہ کانفرنس پاکستان پیس کولیکٹو کے اشتراک سے منعقدکی جارہی ہے …

اسلام آباد ۔ 25 فروری (اے پی پی) وزارت اطلاعات و نشریات کے زیراہتمام دو روزہ بین ا لاقوامی کانفرنس کل منگل کو بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد میں منعقد ہوگی ۔افتتاحی سیشن کے مہمان خصوصی سیکرٹری اطلاعات و نشریات شفقت جلیل جبکہ اختتامی سیشن کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین ہوں گے ۔یہ دو روزہ کانفرنس پاکستان پیس کولیکٹو کے اشتراک سے منعقدکی جارہی ہے ۔

Leave a Reply