وزارت اطلاعات و نشریات کے ماتحت اداروں ”پی ٹی وی“ اور ”اے پی پی“ کے حوالے سے آڈٹ اعتراضات کو ڈی اے سی کی سطح پر نمٹانے کی ہدایت

اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے فاٹا میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے مالی اور تکنیکی بے ضابطگیوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ جس مد میں جو رقم فراہم کی گئی ہے اگر اس میں وہ خرچ نہیں ہوئی تو رقم سرکاری خزانے میں واپس جمع کرائی جائے جبکہ وزارت اطلاعات و نشریات کے ماتحت اداروں …

اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے فاٹا میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے مالی اور تکنیکی بے ضابطگیوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ جس مد میں جو رقم فراہم کی گئی ہے اگر اس میں وہ خرچ نہیں ہوئی تو رقم سرکاری خزانے میں واپس جمع کرائی جائے جبکہ وزارت اطلاعات و نشریات کے ماتحت اداروں ”پی ٹی وی“ اور ”اے پی پی“ کے حوالے سے آڈٹ اعتراضات کو ڈی اے سی کی سطح پر نمٹانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اجلاس منگل کو کمیٹی کے کنوینر سردار عاشق حسین گوپانگ کی زیر صدارت ہوا جس میں کمیٹی کے ارکان شیخ روحیل اصغر اور سینیٹر اعظم سواتی کے علاوہ متعلقہ سرکاری اداروں کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔