وزارت اطلاعات کو صحافیوں کی تنخواہوں کے حوالے سے بہت سی شکایات موصول ہوئی ہیں، پی بی اے تنخواہوں کا مسئلہ ایک ہفتے میں حل کرائے ، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا پاکستان براڈکاسٹنگ ایسوسی ایشن کو خط

وزارت اطلاعات کو صحافیوں کی تنخواہوں کے حوالے سے بہت سی شکایات موصول ہوئی ہیں، پی بی اے تنخواہوں کا مسئلہ ایک ہفتے میں حل کرائےوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا پاکستان براڈکاسٹنگ ایسوسی ایشن کو خط اسلام آباد ۔ 10ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات کو صحافیوں کی تنخواہوں کے حوالے سے بہت سی …

وزارت اطلاعات کو صحافیوں کی تنخواہوں کے حوالے سے بہت سی شکایات موصول ہوئی ہیں، پی بی اے تنخواہوں کا مسئلہ ایک ہفتے میں حل کرائےوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا پاکستان براڈکاسٹنگ ایسوسی ایشن کو خط

اسلام آباد ۔ 10ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات کو صحافیوں
کی تنخواہوں کے حوالے سے بہت سی شکایات موصول ہوئی ہیں، پی بی اے تنخواہوں کا مسئلہ ایک ہفتے میں حل کرائے، وزارت اطلاعات پی بی اے کے ساتھ مل کر مسئلے کے حل کیلئے ہر ممکن معاونت کریگی۔پاکستان براڈکاسٹنگ ایسوسی ایشن ( پی بی اے )کو لکھے گئے خط میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر سپریم کورٹ نے بھی نوٹس لیا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صحافیوں کی فلاح و بہبود اور تنخواہوں کی ادائیگی وزارت اطلاعات اور پی بی اے کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔