اسلام آباد ۔ 11 جولائی (اے پی پی) وزارت خارجہ امور کے تمام افسران نے اپنی تین روز جبکہ دیگر تمام ملازمین نے ایک روز کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان کیا ہے۔دفتر خارجہ کے مطابق وزارت خارجہ امور کے تمام ملازمین نے ”دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم2018“کی تعمیر کیلئے ڈیم فنڈ میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق وزارت کے تمام افسران اپنی تین …
وزارت خارجہ امور کے افسران کا تین، ملازمین کا ایک روز کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 جولائی (اے پی پی) وزارت خارجہ امور کے تمام افسران نے اپنی تین روز جبکہ دیگر تمام ملازمین نے ایک روز کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان کیا ہے۔دفتر خارجہ کے مطابق وزارت خارجہ امور کے تمام ملازمین نے ”دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم2018“کی تعمیر کیلئے ڈیم فنڈ میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق وزارت کے تمام افسران اپنی تین روز جبکہ عملے کے تمام ارکان ایک روز کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں دینگے۔








