وزارت خارجہ میں پروٹوکول ڈویژن کی ڈیجیٹلائزیش کا افتتاح کر دیا گیا

اسلام آباد ۔ 16 اپریل (اے پی پی) وزارت خارجہ میں پروٹوکول ڈویژن کی ڈیجیٹلائزیش کا افتتاح کر دیا گیا۔ پروٹوکول ڈویژن کی ڈیجیٹلائزیش کا افتتاح سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کیا۔ چیف آف پروٹوکول نے پروٹوکول ڈویژن کی ڈیجیٹلائزیش کے حوالے سے سیکرٹری خارجہ کو تفصیلی بریفنگ دی۔ پروٹوکول ڈویژن کی ڈیجیٹلائزیش سے جہاں سفارت خانوں کو بہتر سہولیات فراہم ہو سکیں گی وہاں ڈویژن کی کارکردگی میں بھی …

اسلام آباد ۔ 16 اپریل (اے پی پی) وزارت خارجہ میں پروٹوکول ڈویژن کی ڈیجیٹلائزیش کا افتتاح کر دیا گیا۔ پروٹوکول ڈویژن کی ڈیجیٹلائزیش کا افتتاح سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کیا۔ چیف آف پروٹوکول نے پروٹوکول ڈویژن کی ڈیجیٹلائزیش کے حوالے سے سیکرٹری خارجہ کو تفصیلی بریفنگ دی۔ پروٹوکول ڈویژن کی ڈیجیٹلائزیش سے جہاں سفارت خانوں کو بہتر سہولیات فراہم ہو سکیں گی وہاں ڈویژن کی کارکردگی میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہو سکے گا۔

Leave a Reply