اسلام آباد۔7اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کے شہریوں کے لئے موٹر سائیکلوں کی ٹرانسفر فیس (تبادلہ ملکیت) ایک ماہ کے لئے مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے پیغام میں وزیر داخلہ نے کہا کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے عوامی ریلیف اور سبسڈی اقدام کے تحت اسلام آباد میں موٹر سائیکلوں کی …
وزارت داخلہ کا بڑا ریلیف،اسلام آباد میں موٹر سائیکل کی ٹرانسفر فیس ایک ماہ کے لئے ختم

مزید خبریں
اسلام آباد۔7اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کے شہریوں کے لئے موٹر سائیکلوں کی ٹرانسفر فیس (تبادلہ ملکیت) ایک ماہ کے لئے مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے پیغام میں وزیر داخلہ نے کہا کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے عوامی ریلیف اور سبسڈی اقدام کے تحت اسلام آباد میں موٹر سائیکلوں کی ٹرانسفر فیس ایک ماہ کی مدت کے لئے معاف کر دی گئی ہے۔ اس فیصلے کا مقصد پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے تناظر میں عوام کو براہِ راست مالی ریلیف فراہم کرنا ہے۔








