اسلام آباد ۔ 30 مارچ (اے پی پی) وزارت داخلہ نے پیر کو عیسائی برادری کے لئے اختیاری تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جمعہ کو جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عیسائی کمیونٹی 2 اپریل کو یوم بعد از ایسٹر کے موقع پر اختیاری تعطیل کرسکتی ہے۔
وزارت داخلہ کا پیر کو عیسائی برادری کے لئے اختیاری تعطیل کا اعلان

مزید خبریں