وزارت مذہبی امور کو اقلیتی برادریوں کے طلباءوطالبات سے وظائف کے لئےدرخواستیں موصول

اسلام آباد ۔09 جون (اے پی پی)وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کو اقلیتی برادریوں سے تعلق رکھنے والے طلباءوطالبات کیلئے مختص وظائف کے ضمن میں 10ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں، یہ وظائف پرائمری سے لیکر اعلیٰ اورپیشہ وارانہ تعلیمی اداروں کے طلباءوطالبات کو دئیے جائیں گے۔ وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے اقلیتی ونگ کے ایک عہدیدار نے اے پی پی کو …

اسلام آباد ۔09 جون (اے پی پی)وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کو اقلیتی برادریوں سے تعلق رکھنے والے طلباءوطالبات کیلئے مختص وظائف کے ضمن میں 10ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں، یہ وظائف پرائمری سے لیکر اعلیٰ اورپیشہ وارانہ تعلیمی اداروں کے طلباءوطالبات کو دئیے جائیں گے۔ وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے اقلیتی ونگ کے ایک عہدیدار نے اے پی پی کو بتایا کہ وزارت نے اس سلسلے میں ا قلیتی برادریوں سے تعلق رکھنے والے طلباءوطالبات سے درخواستیں طلب کی تھیں اوراب تک مختلف کیٹیگریز میں 10 ہزار سے زائد طلباءوطالبات نے درخواستیں جمع کرائی ہیں