وزارت منصوبہ بندی نے ریلویز ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 15 ارب 24 کروڑ 31 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے

اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ریلویز ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے اب تک مجموعی طور پر 15 ارب 24 کروڑ 31 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں، حکومت نے ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال میں 42 ارب 90 کروڑ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔