اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات وخصوصی اقدامات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں کابینہ ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 38ارب 22کروڑروپے سے زائد کے فنڈز جاری کردئیے ہیں۔پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لیے رواں مالی سال کے دوران 47ارب 80کروڑ روپے کے فنڈز مختص کئے …
وزارت منصوبہ بندی نے کابینہ ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 38ارب 22کروڑروپے کے فنڈز جاری کردئیے

مزید خبریں
اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات وخصوصی اقدامات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں کابینہ ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 38ارب 22کروڑروپے سے زائد کے فنڈز جاری کردئیے ہیں۔پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لیے رواں مالی سال کے دوران 47ارب 80کروڑ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔








