اسلام آباد ۔ 20 جنوری (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مواصلات ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 80 ارب روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں اس ڈویژن کے ترقیاتی پروگراموں کے لئے ایک کھرب 88 ارب روپے کے فنڈز مختص …
وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے فنڈز جاری کر دیئے
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 جنوری (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مواصلات ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 80 ارب روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں اس ڈویژن کے ترقیاتی پروگراموں کے لئے ایک کھرب 88 ارب روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔








