اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے مجموعی طور پر اب تک اےک کھرب 30ارب 31کروڑروپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کےلئے مجموعی طور پر10کھرب اےل ارب روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔
وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے ترقیاتی منصوبوں کےلئے اب تک اےک کھرب 30 ارب 31کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے

مزید خبریں