وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے فنانس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے 6 ارب 94 کروڑ 26 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے

اسلام آباد ۔ 11 جنوری (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبوں کے ترقیاتی پروگراموں میں فنانس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طورپر اب تک 6 ارب 94 کروڑ 26 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں