وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے پی ایس ڈی پی کے فنڈزجاری کر دیئے

اسلام آباد ۔ 15 جنوری (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 3 کھرب 34 ارب 77 کروڑ 92 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔

مزید خبریں