اسلام آباد ۔ 16 مئی (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 6کھرب 16ارب 72کروڑروپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کے لئے مجموعی طور پر 8کھرب روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں ۔
وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے پی ایس ڈی پی کے تحت 6کھرب 16ارب جاری کردیئے
مزید خبریں