اسلام آباد ۔ 15 جولائی (اے پی پی) وزریراعظم عمران خان نے وادی نیلم میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلے کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے واقعہ میں بے گھر ہونے والے افراد کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔ انہوں نے متعلقہ اداروں کو فوری طور پر متاثرہ علاقے میں امدادی …
وزریراعظم عمران خان کا وادی نیلم میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلے کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 جولائی (اے پی پی) وزریراعظم عمران خان نے وادی نیلم میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلے کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے واقعہ میں بے گھر ہونے والے افراد کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔ انہوں نے متعلقہ اداروں کو فوری طور پر متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیوں کی ہدایت کی۔








