وزیراعظمشہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع ہو گیا
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع ہو گیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔3جنوری (اے پی پی): وزیراعظم محمدشہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع ہو گیا ہے۔ یہ بات منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔








