وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدرکا معروف اینکر طارق عزیز کی وفات پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدرنے معروف اینکر طارق عزیز کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طارق عزیز معروف اینکر ،اناؤنسر اور ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے۔یہاں جاری بیان کے مطابق انہوں نے کہا کہ نیلام گھرطارق عزیز کا مقبول ترین پروگرام تھا ،اللہ پاک ان کے درجات سربلند فرما کو لواحقین اور مداحوں کو صبر جمیل …

اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدرنے معروف اینکر طارق عزیز کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طارق عزیز معروف اینکر ،اناؤنسر اور ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے۔یہاں جاری بیان کے مطابق انہوں نے کہا کہ نیلام گھرطارق عزیز کا مقبول ترین پروگرام تھا ،اللہ پاک ان کے درجات سربلند فرما کو لواحقین اور مداحوں کو صبر جمیل دے۔

مزید خبریں