اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ تربت میں وزیراعظم انشاءاللہ بلوچستان کے پسماندہ اضلاع کے لئے تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلان کریں گے۔جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں کہا ہےکہ یہ منصوبے کئ ماہ کی محنت سے تقریباً ایک درجن وفاقی وزارتوں کی مدد سے تیار کئے گئے ہیں۔
وزیراعظم بلوچستان کے پسماندہ اضلاع کے لئے تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلان کریں گے، اسدعمر کا ٹویٹ

مزید خبریں