وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین قومی رحمت اللعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی خورشید احمد ندیم نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔
وزیراعظم سے چیئرمین قومی رحمت اللعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کی ملاقات، سالانہ رپورٹ پیش کی

مزید خبریں
اسلام آباد۔16جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین قومی رحمت اللعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی خورشید احمد ندیم نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔
وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں خورشید احمد ندیم نے وزیراعظم کو قومی رحمت اللعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کی سالانہ رپورٹ پیش کی۔







