وزیراعظم شاہدخاقان عباسی ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ۔ 08 جنوری( اے پی پی) وزیراعظم شاہدخاقان عباسی ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ، وفاقی وزراءاحسن اقبال ،سردارمہتاب خان عباسی وزیراعظم کے ہمراہ تھے ۔اس موقع پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا وفاقی وزیر پیٹرولیم جام کمال ، وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری ،صوبائی وزراءتعلیم عبدالرحیم زیارتوال ،محمد خان لہڑی،رحمت صالح بلوچ،عبیداللہ بابت،ڈاکٹر حامد اچکزئی ،سردار رضا بڑیچ ،عبدالمجید اچکزئی ،نصراللہ زیرے ،لیاقت آغا،یاسمین لہڑی ،عارفہ …

کوئٹہ۔ 08 جنوری( اے پی پی) وزیراعظم شاہدخاقان عباسی ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ، وفاقی وزراءاحسن اقبال ،سردارمہتاب خان عباسی وزیراعظم کے ہمراہ تھے ۔اس موقع پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا وفاقی وزیر پیٹرولیم جام کمال ، وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری ،صوبائی وزراءتعلیم عبدالرحیم زیارتوال ،محمد خان لہڑی،رحمت صالح بلوچ،عبیداللہ بابت،ڈاکٹر حامد اچکزئی ،سردار رضا بڑیچ ،عبدالمجید اچکزئی ،نصراللہ زیرے ،لیاقت آغا،یاسمین لہڑی ،عارفہ صدیق ،در محمد ناصر،سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر،غازی خان پندرانی نے کوئٹہ ائرپورٹ پر کا استقبال کیا۔وزیراعظم ائرپورٹ سے گورنر ہاﺅس روانہ ہوگئے جہاں وہ گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی ،وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری سے ملاقاتیں کرینگے۔