اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور قائد حزب اختلاف سیّد خورشید شاہ کی منگل کو یہاں ملاقات ہوئی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور قائد حزب اختلاف سیّد خورشید شاہ کی ملاقات

مزید خبریں