وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری اور بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر سہیل محمود کی الگ الگ ملاقات

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری اور بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر سہیل محمود کی الگ الگ ملاقات اسلام آباد ۔ 8 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری اور بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر سہیل محمود نے جمعہ کو یہاں الگ الگ ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے …

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری اور بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر سہیل محمود کی الگ الگ ملاقات

اسلام آباد ۔ 8 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری اور بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر سہیل محمود نے جمعہ کو یہاں الگ الگ ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران سفیروں نے اپنی اپنی سفارتی ذمہ داری کے بارے میں وزیراعظم کو آگاہ کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply