وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ”دل جان فاﺅنڈیشن“ کے چیئرمین دل جان خان کی ملاقات فاﺅنڈیشن کی جانب سے صحت و تعلیم میں جاری کاوشوںاور غریب و نادار لوگوں کی خدمت کے حوالہ سے آگاہ کیا اسلام آباد ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ”دل جان فاﺅنڈیشن“ کے چیئرمین دل جان خان نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاﺅس میڈیا ونگ سے پیر کو …
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ”دل جان فاﺅنڈیشن“ کے چیئرمین دل جان خان کی ملاقات

مزید خبریں
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ”دل جان فاﺅنڈیشن“ کے چیئرمین دل جان خان کی ملاقات فاﺅنڈیشن کی جانب سے صحت و تعلیم میں جاری کاوشوںاور غریب و نادار لوگوں کی خدمت کے حوالہ سے آگاہ کیا
اسلام آباد ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ”دل جان فاﺅنڈیشن“ کے چیئرمین دل جان خان نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاﺅس میڈیا ونگ سے پیر کو جاری پریس ریلیز کے مطابق انہوں نے دل جان فاﺅنڈیشن کی صحت و تعلیم میں جاری کاوشوںاور غریب و نادار لوگوں کی خدمت کے حوالہ سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دل جان فاﺅنڈیشن کی سماجی اور معاشرتی خدمات کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں سراہا۔








