وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے سینیٹر الیاس بلور کی ملاقات مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اسلام آباد ۔ 11 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے سینیٹر الیاس بلور نے ملاقات کی۔ پیر کو ہونے والی ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے سینیٹر الیاس بلور کی ملاقات
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے سینیٹر الیاس بلور کی ملاقات
مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
اسلام آباد ۔ 11 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے سینیٹر الیاس بلور نے ملاقات کی۔ پیر کو ہونے والی ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔









