وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیرمملکت جام کمال خان کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 4 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیرمملکت جام کمال خان نے جمعہ کو یہاں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ملاقات میں وزیرمملکت نے وزیراعظم سے اپنی وزارت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

Leave a Reply