وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیر مملکت داخلہ محمد طلال چوہدری کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیر مملکت برائے داخلہ محمد طلال چوہدری نے منگل کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی ‘ملاقات میں وزارت داخلہ سے متعلق امور کے بارے میں بات چیت ہوئی ۔

مزید خبریں

Leave a Reply