وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کی ملاقات

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کی ملاقات وزیراعظم کو وزارت سیفران سے متعلق امور کے بارے میں آگاہ کیا اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وفاقی وزیر برائے ریاستیں و سرحدی امور لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں عبدالقادر بلوچ …

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کی ملاقات
وزیراعظم کو وزارت سیفران سے متعلق امور کے بارے میں آگاہ کیا

اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وفاقی وزیر برائے ریاستیں و سرحدی امور لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں عبدالقادر بلوچ نے وزیراعظم کو وزارت سیفران سے متعلق امور کے بارے میں آگاہ کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply