وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے پاکستان میں چین کے سفیر یاﺅ جنگ کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 3 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے پاکستان میں چین کے سفیر یاﺅ جنگ نے منگل کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باﺅ فورم برائے ایشیاءمیں شرکت کیلئے وزیراعظم کے آئندہ دورہ چین اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔